وہ بہت اداس ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

وہ بہت اداس ہے
کئی دِنوں سے

جِس کے ساتھ
تم نے
پیمان کِیا تھا
کبھی اداس
ہونے نہ دو گے

وہ بہت اداس ہے
کئی دِنوں سے

Rate it:
Views: 385
26 Nov, 2018
More Love / Romantic Poetry