وہ تو چل دی اپنی روداد سنا کر میں روتا رہا اسے دھرا دھرا کر ایک بار پھر وہ اجنبی ملےتوسہی اسےرکھوں گا دل کی رانی بنا کر