وہ تو کچھ ہو ہی گئی تم سے محبت ورنہ

Poet: M.Z By: M.Z, karachi

وہ تو کچھ ہو ہی گئی تم سے محبت ورنہ
ہم وہ خود سر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نا کریں

Rate it:
Views: 2876
12 Dec, 2010