وہ جب سامنےآ جاتا ہے نظر کے درد بھول جاتےہیں عمربھرکے اس سےقبل کتنی پرامن تھی حیات ہم تو پچھتا رہےہیں محبت کر کے آپ سےدوستی جوکی ہے ہم نے اب ہم دونوں بچھڑیں گےمرکے تم میرا اتنا خیال جو رکھتےہو اتناتو بتادو تم کون ہو اصغرکے