Add Poetry

وہ جب بھی محبتوں بھرا خط بھیجتےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وہ جب بھی محبتوں بھرا خط بجھیتےہیں
دکھ درد کےمارے کاحوصلہ بڑھاتےہیں

ہمیں ان کی دوستی میں کتنےغم ملے
ان کا نامہ پڑھ کریہ بات بھلا دیتےہیں

ہمارےدل ونظرکو جو پیارےلگتےہیں
ہم انہیں اپنےسینےسےلگالیتےہیں

ایک دن وہ میری زندگی میں آئیں گے
جو ابھی میرےخیالوں میں آتےہیں

آج اسےاپنےساتھ لیکر گھر لوٹیں گے
ہرروز یہ شرط ہمزاد سےلگاتے ہیں

Rate it:
Views: 359
06 Jul, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets