وہ جو کسی مصور کا شہکارلگتی ہے مجھے تو وہ میری دلبر لگتی ہے یہ ایک طرفہ محبت کا کرشمہ ہے جووہ میری چاہت سےبےخبر لگتی ہے وہ کسی اپسراکی طرح سندر لگتی ہے دیکھتےہیں کب اسےمیری نظر لگتی ہے