وہ جو میرےدل میں قیام کرتے ہیں اپنی آنکھوںسےمجھےسلام کرتےہیں کسی کو اپنےسےکم تر نہیںسمجھتے دنیا میںرسم الفت کو عام کرتے ہیں