وہ خوابوں میں آتی تھی کبھی خیالوں میں رات کی تیرگی میں کبھی دن کہ اجالوں میں میں اس بیوفا کو اپنا ہمدرد سمجھ کر آخر آہی گیااس کی دلفریب چالوں میں