وہ رہتے تھے ہر پل میرے سامنے لیکن مجھ سے اظہار محبّت نہ ہو پایا انہوں نے کبھی مجھے مسکرا کر نہیں دیکھا اور میں ان کے باعث کسی اور کا نہ ہو پایا