وہ سمجھتے نہیں سمجھانے سے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamوہ سمجھتے نہیں سمجھانے سے
 غم دیتے رہتے ہیں کسی بہانے سے
 
 وہ کیسے محبت بھرا پیغام بھیجیں
 انہیں فرصت نہیں ملتی ہمیں رلانےسے
  
More Love / Romantic Poetry
وہ سمجھتے نہیں سمجھانے سے
 غم دیتے رہتے ہیں کسی بہانے سے
 
 وہ کیسے محبت بھرا پیغام بھیجیں
 انہیں فرصت نہیں ملتی ہمیں رلانےسے