وہ سنتا نہیں میری کوئی فریاد

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghaham

وہ سنتا نہیں میری کوئی فریاد
ظالم اپنےقفس سےکرتانہیں آزاد

ایک مدت سےقفس میں قیدہوں
میرےصبرکی وہ دیتانہیں داد

جس کہ دل میں ذرابھی رحم نہیں
کچھ ایسا بےدردی ہےمیرا صیاد

ہم بھی کبھی آزاد پنچھی تھے
اب کچھ بھی نہیں ہےہمیں یاد
 

Rate it:
Views: 348
23 Jun, 2018