وہ قرار دل و جاں ہے

Poet: maria ghouri By: maria ghourri, haroonabad

وہ قرار دل و جاں ہے
روٹھنا اس سے بس میں کہاں ہے

روشن ہے میری تنہائیوں کچھ اسطرح
روشن اسکے دم سے وحشت کا سماں ہے

Rate it:
Views: 436
08 Jul, 2014