وہ لڑکی تھی
وہ مجبور تھی
اُسے مجبوری تھی
اُسکے گھر میں
اِک ماں تھی
اِک باپ تھا
اِک بہن تھی
اِک بھائی تھا
سبکو بھلا کے
سبکو رُلا کے
اپنے گھر کا
مذاق اُڑا کے
کیسے وہ مسکراتی
کِسے کِسے سمجھاتی
اِک بات بتاؤ
بس اِتنی سی
مجھے کیسے اپناتی
وہ لڑکی تھی
وہ لڑکی تھی