وہ مجھ پہ احسان کر گیا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وہ مجھ پہ یہ احسان کر گیا ہے
دل اپنا مجھےدان کرگیا ہے

اب سب لوگ جانتےہیں مجھے
شہر میں میری پہچان کر گیا ہے

دو جسم اک جان کہتےتھےہمیں
جاتےجاتےمجھےبےجان کرگیاہے

Rate it:
Views: 321
05 Jul, 2011