وہ مجھے بےحد پیار کرتی تھی
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamوہ مجھے بے حد پیار کرتی تھی
میری محبت کا دم بھرتی تھی
اسکی زندگی کاہر پل میرے نام تھا
میری خاطر وہ بنتی سنورتی تھی
میرےگھر میں ایک پھول پھینک دیتی
جب بھی میری گلی سے گزرتی تھی
دنیا کی بھیڑمیں کہیں کھو نہ جاہیں
ایسی باتوں کا بڑا فکر کرتی تھی
اس کی کسی اورسےشادی ہوگئی
آخروہی ہوا جس سےوہ ڈرتی تھی
More Love / Romantic Poetry






