وہ مجھے خوابوں میں اکثر آ کے مِلا کرتا تھا

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

وہ مجھے خوابوں میں اکثر آ کے مِلا کرتا تھا
مِیں اُسے کھونے کے ڈر سے جاگنے سے ڈرتا تھا

Rate it:
Views: 188
29 Nov, 2022
More Love / Romantic Poetry