وہ مسکراتا ہے

Poet: By: Hukhan, karachi

اسے عادت ہے مجھے پکارنے کی
ہم بھی اپنا جی لٹا دیتے ہیں

اکثر وہ مسکراتا ہے
جب ہمیں منتظر پاتا ہے

Rate it:
Views: 368
17 Oct, 2017