وہ میری دیوانی میں اس کا دیوانہ ہوں وہ میری مستانی میں اس کامستانہ ہوں اسےکیسے پیار کےبندھن میں باندھ لوں جب کےمیں اپنے آپ سے ہی بیگانہ ہوں میں ابھی تک اس کی زد میں نہیں آ سکا وگرنہ میں اس کی نظرکےتیر کا نشانہ ہوں