وہ میری زیست میں آئے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamوہ میری زیست میں آئےمسکراتےمسکراتے
مجھے پیار ہوا اپنی روداد سناتے سناتے
ہزاروں غم ہیں پھر بھی کوئی غم نہیں
جی رہے ہیں ہنستےہنستےگاتےگاتے
کل رات وہ میرے خواب میں کیا آئے
کچی نیند سےجگا دیا مجھےسوتےسوتے
ان آنکھوں کو ہر پل کسی کا انتظار رہتا ہے
شب کو سو جاتی ہیں میرےساتھ روتےروتے
ہمارا تو محبت کرنے کا اردہ نا ہوتا
اس کی پیاری صورت دیکھ کرپیار ہوا ہوتےہوتے
More Love / Romantic Poetry






