وہ میری طلب میں آیا تو

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

وہ میری طلب میں آیا
تو میں انکار نا کروں گی

مگر اب پاگلوں کی طرح
ُاس کی راہ میں انتظار نا کروں گی

اپنی سب وفایئں میں نے تو لوٹا دی ُاس پر
مگر وہ اک وفا بھی لایا تو میںانکار نا کروں گی

وہ روز چھپ چھپ کے دیکھتا ہیں مجھے
میں بھی دیکھتی ہوں - یہ راز فاش نا کروں گی

وہ گفتگو ں کرنے کی پہل کریں تو سہی لکی
میں کبھی گفتگو ں اختتام نا کروں گی

محبت سے ایک اشک آںکھوں میں میرے لیے لائے تو
وعدہ رہا! آخر موت تک خود کو جدا نا کروں گی

Rate it:
Views: 429
18 Dec, 2012