وہ میرے دل کی صدا لگتی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamوہ میرے دل کی صدا لگتی ہے
جب دیکھوں میری دلربالگتی ہے
اسکی آنکھیں اس بات کی گواہ ہیں
وہ میری محبت میں مبتلالگتی ہے
میری اس سےکوئی پہچان نہیں
اجنبی ہو کر بھی آشنا لگتی ہے
وہ کیوں میرا اتناخیال رکھتی ہے
کوئی پرانی کرم فرمالگتی ہے
یہ سب اصغرکہ پیار کاکمال ہے
جووہ اوروں سےجدالگتی ہے
More Love / Romantic Poetry






