وہ میرےپیار کی شان ہیں وہ نہیں جانتے
وہ میرےدل کا ارمان ہیں وہ نہیں جانتے
گو پتھر کےصنم سے ہم پیار کرتےہیں
حقیقت میں مسلمان ہیں وہ نہیں جانتے
اسےعلم نہیں کہ ہم اسےکتنا چاہتے ہیں
ہم ان کےقدردان ہیں وہ نہیں جانتے
آئےتھےاپنےسخن کا سکہ جمانے
ہم صاحب دیوان ہیں وہ نہیں جانتے