وہ نئے سال میں ملنےچلےآتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجو لوگ ہمارے دل کوبھاتے ہیں
انہیں ہم آنکھوں میں بساتےہیں
کچھ تو ایسے لوگ چلےآتےہیں
جو پہلی ہی نظر میں گرجاتےہیں
کئی ایسے بھی گھس آتے ہیں
جو چشمےکی طرح اتر جاتےہیں
جو آنکھوں ودل کوپیارے لگتےہیں
انہیں اپنے من میں بساتےہیں
جنہیں میری مہمان نوازی پسندہے
وہ نئےسال میں ملنےچلےآتےہیں
More Love / Romantic Poetry






