جب اس کے خط کا جواب لکھتا ہوں تعریف میں باتیں بےحساب لکھتاہوں وہ نازک ہے کسی پھول کی صورت پیار سے اس کانام گلاب لکھتاہوں