وہ نرم لہجے میں بات کرتا ہے

Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

وہ نرم لہجے میں بات کرتا ہے
ہمارا بہت خیال کرتا ہے

اس کی باتوں میں ملتی ہے سچائی
جب وہ بیان دل کا حال کرتا ہے

ہے یقین ہمیں اس کی دوستی پر
دوستوں پر وہ جان نثار کرتا ہے

بکھیرتا ہے وہ موتی مسکراہٹوں کے
اپنے ہونٹوں سے کلیاں نچھاور کرتا ہے

ہے اس کا ہمارے دل میں آنا جانا
ہماری روح کو گل و گلزار کرتا ہے

Rate it:
Views: 638
19 Dec, 2012