وہ پھر سے مجھے یادآنے لگے ہیں

Poet: By: aslam, bradford

وہ پھر سے مجھے یادآنے لگے ہیں
محبت کے جزبے جگانے لگے ہیں

میرے دل میں جو شمع بجھنے لگی ہے
وہ لو اس کی پھر سے بڑ انے لگے ہیں

Rate it:
Views: 322
03 Apr, 2012