وہ کبھی نہ تبادلہءخیالات کرتا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamوہ کبھی نہ تبادلہءخیالات کرتاہے
مگربات بات پہ شکایات کرتا ہے
پہلےدنیابھر کےرنج وغم دےکر
پھردور سبھی مشکلات کرتاہے
جب سامنےآجاتا ہےمحفل میں
پڑےپیار سےآداب وتسلیمات کرتاہے
وہ کوئی بھی وعدہ وفا نہیں کرتا
ایساہی وہ اکثر اوقات کرتا ہے
سدااپنےہی فائدےکی سوچتاہے
کسی بات میں نامساوات کرتاہے
More Love / Romantic Poetry






