وہ کسی اور کی تو جہ کی طا لب تھی

Poet: saba By: saba, lahore

وہ کسی اور کی تو جہ کی طا لب تھی
جس نے روح کی گہرا یوں سے چا ہا تھا اسے
جس نے پل پل خدا سے ما نگا تھا اسے
آج وہ لڑ کی کسی اور کی طر ف راغب تھی

Rate it:
Views: 449
18 Jul, 2012