وہ کہتی ہے تیرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamوہ کہتی ہے تیرے پیار میں سچائی نہیں ہے
اس نے دیکھی میری چاہت کی گہرائی نہیں ہے
وہ لوگ محبت کی حقیقت کو پہچان نہیں سکتے
جنہوں نے کسی کہ پیار میں چوٹ کھائی نہیں ہے
More Love / Romantic Poetry






