وہ ہر پل میرے تصور میں رہتا ہے
میرے دل کےپیارےگھرمیں رہتاہے
میں کبھی اسے بھولتا نہیں ہوں
وہ میرےشام و سحر میں رہتا ہے
وہ مجھ سے کبھی جدا نہیں ہوتا
میرےساتھ وہ زندگی کہ سفرمیں رہتاہے
دنیا کہ کسی خطے میں چلا جاؤں
وہ میرے ساتھ ہر نگرمیں رہتا ہے
اس کہ سوا مجھے کچھ دکھائی نہیں دیتا
دن رات وہی میری نظر میں رہتا ہے