وہ ہر پل میرے دھیان میں رہتا ہے وہی میری روح و جان میں رہتا ہے کبھی میری آنکھوں میں توکبھی دل و جگر کےدرمیان میں رہتاہے میں جسےاپنا وہم سمجھتارہا وہ چہرہ میرےگمان میں رہتاہے جب تم مبالغہ آرائی کرتےہواصغر پھرتسلل نہ داستان میں رہتاہے