وہ ہماری چاہت کا یہ انعام دیتے ہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ہم جب انہیں محبت بھرا پیغام دیتے ہیں
اس کہ جواب میں لگا نیا الزام دیتے ہیں

وہ کبھی ان کا کوئی جواب نہیں بھیجتے
جو ایس ایم ایس ہم صبح شام دیتےہیں

ہر کسی سےہمارےشکوے شکائیتیں
وہ ہماری چاہت کا یہ انعام دیتے ہیں

اصغر جیسےدوست کی قدرکرناسیکھو
برے وقت میں ایسےلوگ بڑا کام دیتےہیں

Rate it:
Views: 408
02 Jan, 2014