وہ یاد آ گیا مجھے

Poet: Sajid Awan By: Sajid Manzoor Awan, Islamabad

 بدلا جب کوئی موسم وہ یاد آ گیا مجھے
جو شخص وفا کے بوجھ تلے دبا گیا مجھے

میں نے جب کبھی چاہا تھا ہاں بھولنا اُسے
آیا وہ میری یاد میں اور رولا گیا مجھے
 

Rate it:
Views: 443
21 Aug, 2009
More Love / Romantic Poetry