دولت نے کبھی ہم کو نہ مرعوب کیا ہے ہم اپنے گداوں میں بہت شاہ ہیں جیسے وہ نازاں ہے امیری پہ تو ہم بھی اپنی غریبی میں شہنشاہ ہیں جیسے