ًمیں ضرور یاد آئوں گا

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

نہ خوابوں پے چھائوں گا،
نہ یادوں میں رُلائوں گا،
نہ راتوں کو ستائوں گا،
نہ اب تجھے بلائوں گا،
میں چھوڑ کے سب چلا جائوں گا،
میں توڑ کے سب چلا جائوں گا،
مگر نہال زندگی کے کسی موڑ پے
ًمیں ضرور یاد آئوں گا،
ًمیں ضرور یاد آئوں گا،

Rate it:
Views: 535
04 Jun, 2013