ًًٰنہ میں فرشتہ ہوں۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

نہ میں فرشتہ ہوں نہ کوئی اوتار
مجھےکسی سے ہو گیا ہےپیار

آپ بھی کسی سے محبت کرلیں
شخصیت میں آجائے گا نکھار

Rate it:
Views: 277
06 Mar, 2016