ُپیار جس سے ہوجائے اسے سب کچھ سمجھ لو صبح و شام دل و جان ہی نہیں اسے دنیا سمجھ لو محبت کے بارے لوگ جو بھی کہے کتنا بھی روکے انو کہہ دو دنیا بھی وہ ہی ہے مجھے اب بیوقوف ہی سمجھ لو