پائیں بھی تو کیسے پائیں تم کو

Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL GILL, Gujranwala

کس طرح سے یقین دلائیں تم کو
کس قدر جاناں ہم چاہیں تم کو

تم کو دیکھ کر حسرتیں شور مچاتی ہیں
بدلاؤ آتے ہیں کیسے بتائیں تم کو

سوچتے رہتے ہیں تڑپتے رہتے ہیں
پائیں بھی تو کیسے پائیں تم کو
 

Rate it:
Views: 789
14 Jul, 2014