پانچواں دسمبر

Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabad

"پانچواں دسمبر"
صنم تیری جدائی کا
یہ پانچواں دسمبر ہے
تیرے میرے بیچ میں
یہ ساتواں سمندر ہے
میری تیرہ بختی کا
وہ دو ہزار تیرہ تھا
صد ہزار سالوں کا
یہ پانچواں دسمبر ہے

Rate it:
Views: 553
29 Dec, 2017
More Love / Romantic Poetry