پاگل
Poet: M Usman Jamaie By: M Usman Jamaie, karachiدیکھو وہ ہے کتنی پاگل
لفظ ہی بس پہچان ہیں جس کی
اسے بھلانے کی دھن میں
دور بہت ہونے کی لگن میں
اس کے لفظوں میں کھوئی ہے
More Love / Romantic Poetry
دیکھو وہ ہے کتنی پاگل
لفظ ہی بس پہچان ہیں جس کی
اسے بھلانے کی دھن میں
دور بہت ہونے کی لگن میں
اس کے لفظوں میں کھوئی ہے