پتھروں سے پیار کیا
Poet: عارفین آصف ملک By: Arfeen Asif Malik, Rajanpurپتھروں سے پیار کیا نادان تھے ھم
غلطی ھم سے ھوئی کیونکہ انسان تھے ھم
آج جہنیں ھم سے بات کرنے کا ٹائم نہیں
کبھی اسی شخص کی جان تھے ھم
More Love / Romantic Poetry
پتھروں سے پیار کیا نادان تھے ھم
غلطی ھم سے ھوئی کیونکہ انسان تھے ھم
آج جہنیں ھم سے بات کرنے کا ٹائم نہیں
کبھی اسی شخص کی جان تھے ھم