پوشیدہ راز

Poet: فینگ سیو فینگ By: مقصود حسنی, kasur

جب تمہاری کھزکی کے نیچے سے گزروں
پلیز اپنا لیمپ روشن کر دینا
بےشک اپنے ہاں ٹھہرنے کی اجازت نہ دینا
یہ ایک پوشیدہ راز ہو گا
جسے کوئی سمجھ نہ پائے گا
 

Rate it:
Views: 497
04 Feb, 2016