پچھتا رہے ہیں اندھیروں سےدوستی کر کے
گھر اپنا جلا کر دیکھیں گےروشنی کر کے
تمہارے چمن کے پھول تمیں مبارک ہوں
ہم خوش ہیں کانٹوں کہ درمیاں بسرزندگی کرکے
میری زندگی کی خوشیاں تمہارے دم سےہیں
تم چلے نہ جانا ویران دل کی بستی کر کے
ہم تو ہر حال میں تمیں پیار کرتے رہیں گے
تمیں کیا ملتا ہےاصغر سےبےرخی کرکے