پڑوسن سےپیار کربیٹھےہیں ہم اوپر سےاپنی آمدنی بھی ہےکم قدم قدم پہ ملتے رہتےہیں دشمن اور اس پہ ہمسائی کہ پیارکاغم ایک دن کچھ ایساکر جاہیں گے دشنوں کے حال پہ نہ آئےگارحم مجھےتم لوگ جو چاہو سزادو پڑوسن سےپیار کرنےکاکیا ہےجرم