پھر بھی سویا ہوا امت کا سپاہی کیوں ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

مجھ سے اب دور زمانہ یہ الہی کیوں ہے
میرے حصے میں فقط اتنی سیاہی کیوں ہے

آج سرحد پہ تو دشمن کے ہیں پہرے ہر سو
پھر بھی سویا ہوا امت کا سپاہی کیوں ہے

Rate it:
Views: 306
11 Jan, 2016
More Love / Romantic Poetry