Add Poetry

پھر بھی کہتی ہو میں تنہا ہوں

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

تیر ی آنکھوں س گرتا ہر آنسو میر ے لیے
تیری زباں سے نکلتا ہر الفا ظ میرے لیے

تیری بے تا بی ہے جو میں ہوں
پھر بھر بھی کہتی ہو ہیں تنہا ہوں

تیری زلفوں کے سائے میں
تیر ی نکلتی ہر آہوں میں

تیر ے چہر ے کی مسکان ہوں
پھر بھی کہتی ہو میں تنہا ہوں

تم دن رات مجھے یاد کرتی ہو
تم میر ے ویراں دل کا گلشن ہو

تیرے جسم کی جا ن ہوں
پھر بھی کہتی ہو میں تنہا ہوں

اپنی زندگی کا حق دیا ہےتم نے جسے
تمہیں ملنے کی آرزو اور امید ہے جسے

تیر ے بہتے ہو ئے غموں کا دریا ہوں
پھر بھی کہتی ہو میں تنہا ہو ں

گلشن میں جا کر دیکھو
پھو لو ں کو سو نگ کر دیکھو

خو شبو جو آئے میں ہو ں
پھر بھی کہتی ہو میں تنہا ہو ں

Rate it:
Views: 365
22 Nov, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets