پھیلی چہار سمت ہے یادوں کی بازگشت
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Karachiپھیلی چہار سمت ہے یادوں کی بازگشت
بھر دے گی ایک دن یہ اندھیروں میں روشنی
اک بار اس سے ملنے کی حسرت تمام ہو
پھر جیسے تیسے کاٹ لوں گی میں بھی زندگی
More Love / Romantic Poetry






