پہلے اس سے جان پہچان ہو گئی چند ملاقاتوں میں وہ میری جان ہوگئی اب اس کی جدائی ہے اورمیری تنہائی یوں لگتا ہےزندگی ویران ہو گئی