پہلے میرے دل میں ان کا آنا جاناہوا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamپہلےمیرے دل میں ان کا آنا جانا ہوا
یوں شروع ہمارے پیار کا افسانہ ہوا
جب ان سے ہماراتعلق ذراپرانا ہوا
پھرمیرے دل میں ان کا ٹھکانہ ہوا
More Love / Romantic Poetry






