پہلے کی طرح باندھ کے قطار نہیں آتے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

پہلے کی طرح باندھ کےقطار نہیں آتے
اب میرےذہن میں زیادہ اشعار نہیں آتے
وہ ایک ایس ایم ایس تو بھیج دیتے تھے
نا جانےکیوں اب وہ بھی کئی بار نہیں آتے
میرےخوابوں میں لگاتار آتےرہتے ہیں
مگر کبھی دینےمجھےدیدار نہیں آتے
جس دن سے وہ مجھ سے روٹھے ہیں
اس دن سے میرےغمخوارنہیں آتے

Rate it:
Views: 353
05 Dec, 2011